شادی کے بعد چمڑے کی بیلٹ سے تشدد ہوا، حمل ضائع ہوا، اداکارہ فریال گوہر

اداکارہ فریال گوہر کا انٹرویو میں ماضی کی شادی کے دوران گھریلو تشدد اور حمل ضائع ہونے کا انکشاف؛ کہتی ہیں، "لوگ اولاد کا کہتے تھے لیکن چمڑے کے بیلٹ سے تشدد کی وجہ سے ہونے والی اولاد ضائع ہو گئی”۔ مسلسل جسمانی تشدد سے گردے متاثر ہونے کا بھی دعویٰ۔
