کراچی: پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ، ورثاء کا احتجاج
کراچی: صوبائی دارالحکومت کے علاقے ملیر لاسی گوٹھ میں پولیس چھاپے کے دوران 17 سالہ طالب علم کی پراسرار موت نے سنگین رخ اختیار کر لیا ہے۔ علاقہ مکینوں اور لواحقین نے ملیر سٹی تھانے اور کراچی پریس کلب کے باہر لاش رکھ کر دھرنا دے دیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر…










