راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارشیں: پانی کی سطح بلند ہونے پر راول ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت اور اس کے قریبی علاقوں میں جاری مسلسل موسلا دھار بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح 1751.90 فٹ تک…




