ورلڈ نومیڈ گیمز: رسہ کشی کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی
قازقستان: چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز (World Nomad Games) سے پاکستان کے لیے ایک شاندار اور بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں رسہ کشی (Tug of War) کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستانی ٹیم نے اپنے روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے دی ہے۔ اس بڑی کامیابی کے فوراً بعد کھیلے گئے دوسرے اہم میچ…







