کینیڈا: پُراسرار جزیرہ نمودار ہونے کے بعد غائب
اوٹاوا: کینیڈا میں درختوں اور سبزے سے ڈھکا ہوا ایک بہت بڑا جزیرہ جھیل میں اچانک ظاہر ہونے اور پھر چند ہی ہفتوں بعد پراسرار طور پر غائب ہو جانے سے مقامی آبادی اور سرکاری حکام شدید حیرت کا شکار ہو گئے ہیں۔ برٹش کولمبیا کے ولسٹن ریزروائر (جھیل) میں پیش آنے والے اس عجیب…




