کے پی کے میں رواں سال 478 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، پشاور سب سے آگئے
پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں، جہاں رواں سال کے دوران اب تک 478 افراد میں اس بیماری کی تصدیق ہو چکی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 697 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے، تاہم اب تک کسی ہلاکت…
