زمین کا تنازع: شوہر نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کردیا
چنیوٹ کے نواحی علاقے نیکوکارہ میں پیش آنے والے اس لرزہ خیز واقعے کی تفصیلات کے مطابق، ملزم نواز کا اپنی گھریلو زندگی اور زمین کی منتقلی کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم نے گزشتہ ماہ 30 اگست کو طیش میں آکر اپنی بیوی کو قتل کیا اور وہاں…





