مولانا فضل الرحمان نے 15 نئے صوبے بنانے کی حکومتی تجویز مسترد کر دی
خانیوال میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مقامی رہنما علامہ اکرام القادری کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک کے دو…









