پشاور: شوہر نے سسرالیوں کے کہنے پر بیوی کو سڑک پر قتل کر دیا
پشاور کے علاقے رام پورہ گیٹ میں ایک شخص نے اپنے ہی خاندان کی ایما پر ننھے بچوں کی ماں کو سرِعام سڑک پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کی اور ایس پی سٹی ڈویژن شاہد عدنان کی ہدایت پر بننے والی خصوصی…
