نئے صوبوں سے پنجابی اور سندھی شناخت ختم نہیں ہوگی: محسن نقوی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جنوبی یا شمالی پنجاب کے قیام سے پنجابی شناخت ختم نہیں ہوگی، اسی طرح سندھ میں نئے انتظامی یونٹس بننے سے سندھی شناخت کو بھی کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کو قیام…
