پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیموں نے قازقستان اور ہانگ کانگ کو دھول چٹا دی
چین میں شیڈول جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی مرد اور خواتین ٹیموں نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے اپنے افتتاحی میچز میں حریف ٹیموں کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ گرین شرٹس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف فتوحات سمیٹیں بلکہ ایونٹ میں اپنی دھاک بھی بٹھا دی ہے۔ قازقستان…
