لندن میں بلاول بھٹو کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات سندھ کی تقسیم پر پیپلزپارٹی کا مؤقف برقرار
لندن میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد، صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ کی تقسیم سے متعلق پیپلزپارٹی کے مؤقف پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات لندن میں آصف زرداری کی رہائش گاہ پر ہوئی، جس میں بختاور بھٹو زرداری بھی شرکت کی ۔ ملاقات…










