کراچی محمود آباد نجی ہسپتال میں عملے کی غفلت
ڈیلیوری کے دوران بچے کے گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے کے باعث بچہ جاں بحق امین نامی شخص کی اہلیہ کی ڈیلیوری تھی..
امین بس ڈرائیور ہے ہم کسی قسم کی قانونی کاروائی نہیں چاہتے ہم بچے کا پوسٹ مارٹم نہیں کروانا چاہتے..
امین کے پانچ بچے ہیں چھٹے بچہ تھا جو جاب بحق ہوا ہم غریب لوگ ہیں کسی قسم کی کوئی قانونی کاروائی نہیں چاہتے..
اسپتال کے عملے نے کہا کہ بچہ مردہ پیدا ہوا بعد میں دیکھا تو بچے کے گردن پر تیز دھار آلے کا نشان ہے گلے سے خون بہ رہا تھا ایسے اسپتالوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے ہم بچے کی لعش گھر کے کر جارہے ہیں ہمم مزید بچے کو تکلیف نہیں دینا چاہتے متاثرہ خاندان کالا پل کا رہائشی ہے بچے کے تایا کی بات چیت
