حیدرآباد: شادی کا جھانسہ دے کر قید کی جانے والی انڈونیشین خاتون گھر پر چھاپے کے دوران بازیاب
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں پولیس نے عدالت کے حکم پر کارروائی کرتے ہوئے ایک انڈونیشین خاتون اندا مرلین کو حبسِ بے جا سے بازیاب کرا لیا ہے۔ متاثرہ خاتون کو مبینہ طور پر شادی کا جھانسہ دے کر پاکستان بلایا گیا تھا، جہاں اس کے شوہر نے اسے گل لطیف سوسائٹی کے…
