ٹی سی پی نے درآمدی چینی کی دوبارہ برآمد کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا
کراچی: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (TCP) نے ملک میں چینی کے موجودہ اسٹاک کو بین الاقوامی مارکیٹ میں برآمد کرنے کے لیے باقاعدہ ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ ٹی سی پی کے مطابق، 1 لاکھ 7 ہزار 739 میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے دنیا بھر کے خریداروں سے بولیاں طلب کی گئی ہیں۔…
