کراچی میں واٹر ہائیڈرینٹ پر خونی تصادم فائرنگ اور کلہاڑی کے وار سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد شدید زخمی
کراچی: قائدِ آباد کے مضافاتی علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں جام کنڈو واٹر ہائیڈرینٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ اور کلہاڑی کے حملے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق، شاہ لطیف ٹاؤن میں واقع جام کنڈو واٹر ہائیڈرینٹ کے قریب فائرنگ اور کلہاڑیوں کے استعمال کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی چھیپا ویلفیئر کی ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔
اسپتال ذرائع اور چھیپا کے مطابق، زخمیوں میں سے دو افراد فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوئے جبکہ ایک شخص پر کلہاڑی سے وار کیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت درج ذیل ناموں سے ہوئی ہے:
